رخ پوش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چہرہ چھپانے کے لیے ماسک یا اس طرح کی کوئی دوسری چیز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چہرہ چھپانے کے لیے ماسک یا اس طرح کی کوئی دوسری چیز۔